حوزہ/ اربعین حسینی کے موقع پر عراق کے مقدس شہر کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے دنیا بھر سے آنے والے کروڑوں عقیدت مندوں نے آنحضرت کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اربعین حسینی کے موقع پر عراق کے مقدس شہر کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے دنیا بھر سے آنے والے کروڑوں عقیدت مندوں نے آنحضرت کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

تصاویر/کربلا میں کروڑوں زائرین کا امام حسین کو خراجِ عقیدت

گزشتہ چند دنوں کے دوران کربلا شہر نے کروڑوں زائرین کا استقبال کیا جو عراق کے اندر اور باہر سے پیدل چل کر امام حسین علیہ السلام اور حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے روضہ مبارک پر حاضر ہوئے ہیں۔

اس موقع پر روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام نے بھی زائرین کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے اپنی تمام قوتیں اور کوششیں بروئے کار لائیں اور پہلے سے تیار کیے گئے منصوبے کی بنیاد پر صحت اور دیگر شعبوں میں مختلف خدمات فراہم کر دیں۔

تصاویر/کربلا میں کروڑوں زائرین کا امام حسین کو خراجِ عقیدت

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha